آلہء مہلک
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (قانون) وہ آلہ جس سے مارنا یا اس بات پر دلالت کرے کہ مارنے والے کا قصد ہلاک کرنے کا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (قانون) وہ آلہ جس سے مارنا یا اس بات پر دلالت کرے کہ مارنے والے کا قصد ہلاک کرنے کا تھا۔